Select your Top Menu from wp menus

اسلام آباد یونائٹیڈ آج کے میچ میں کس خطرناک کھلاڑی کو میدان میں اتار رہی ہے؟ جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

30

کراچی(نیو ز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور میں آج دوسرےالمینیٹر میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا سامنا دوسرے ایڈیشن کی فاتح پشاور زلمی سے ہو گا۔اس سے قبل پشاور زلمی کو کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 10 رنز سے شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے المینیٹر میں کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کیا تھا۔آج کے میچ کی فاتح ٹیم 17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹائٹل کی جنگ لڑے گی۔

About The Author

Related posts