Warning: Use of undefined constant WPLANG - assumed 'WPLANG' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home2/qaumtv/public_html/wp-content/plugins/LayerSlider/classes/class.km.autoupdate.v3.php on line 73
آگئی وہ خبر جس کا سب کو شدت سے انتظار تھا یوفون نے بھی 4G سروس شروع کر دی مگر کن شہروں میں؟ جانئے ، بڑی خبر آگئی | Qaum Tv
Select your Top Menu from wp menus

آگئی وہ خبر جس کا سب کو شدت سے انتظار تھا یوفون نے بھی 4G سروس شروع کر دی مگر کن شہروں میں؟ جانئے ، بڑی خبر آگئی

20

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے بالآخر اپنے صارفین کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں 4G انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کر دی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے فروری 2019ءمیں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یوفون کے 3G صارفین کی تعداد 80 لاکھ تھی جبکہ 3 لاکھ 65 ہزار 185 صارفین 4G سروس بھی استعمال کر رہے تھے جس کا مطلب ہے کہ کمپنی نے کچھ عرصہ قبل ہی یہ سروس فراہم کر دی تھی تاہم اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا تھا۔کمپنی کے ترجمان عامر پاشا نے بالآخر باضابطہ طور پر اس کا اعلان کر دیا ہے اور نجی خبر رساں ادارے کو بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کمپنی نے اپنے صارفین کیلئے 4G سروس فراہم کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں 4G سروس فراہم کر دی ہے جبکہ کراچی میں بھی جلد ہی یہ سروس فراہم کر دی جائے گی

About The Author

Related posts