Warning: Use of undefined constant WPLANG - assumed 'WPLANG' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home2/qaumtv/public_html/wp-content/plugins/LayerSlider/classes/class.km.autoupdate.v3.php on line 73
ایشیاء سے تعلق رکھنے والے 30 سال سے کم عمر باصلاحیت اور کامیاب 3 سو نوجوانوں کی فہرست ، نو پاکستانی بھی شامل ، یہ کون ہیں ؟ جانئے | Qaum Tv
Select your Top Menu from wp menus

ایشیاء سے تعلق رکھنے والے 30 سال سے کم عمر باصلاحیت اور کامیاب 3 سو نوجوانوں کی فہرست ، نو پاکستانی بھی شامل ، یہ کون ہیں ؟ جانئے

12

نیویارک (نیوز ڈیسک)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے ایشیاء سے تعلق رکھنے والے 30 سال سے کم عمر باصلاحیت اور کامیاب 3 سو نوجوانوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں 5 خواتین سمیت 9 پاکستانی باصلاحیت اور کامیاب نوجوان شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوربز کی فہرست میں باصلاحیت افراد جیا فاروقی، حسن عثمانی، حنا لاکھانی، منیب میاں، کرشمہ علی، احمد رئوف عیسیٰ، لیلیٰ قصوری، زین اشرف اور زینب بی بی شامل ہیں۔فوربز کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان، بھارت، چین، سری لنکا، بنگلا دیش سمیت ایشیاء کے23 ممالک کے ایسے نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، جن کی عمر 30 سال سے کم ہے۔

About The Author

Related posts