Warning: Use of undefined constant WPLANG - assumed 'WPLANG' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home2/qaumtv/public_html/wp-content/plugins/LayerSlider/classes/class.km.autoupdate.v3.php on line 73
وفاقی وزیر برائے توانائی نے رمضان المبارک سے قبل قوم کوناقابل یقین خوشخبری سنا دی | Qaum Tv
Select your Top Menu from wp menus

وفاقی وزیر برائے توانائی نے رمضان المبارک سے قبل قوم کوناقابل یقین خوشخبری سنا دی

13

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ 969 میگاواٹ پر کامیاب ریجیکشن ٹیسٹ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ”الحمد اللہ آج 10 بج کر 30 منٹ پر نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا فل لوڈ 969 میگاواٹ پر ریجیکشن ٹیسٹ کامیابی سے نیشنل گرڈ پر کیا گیا۔ پورا سسٹم مکمل نارمل رہا۔ یہ ٹیسٹ اس پراجیکٹ کو مکمل صلاحیت پر چلانے اور اس کی کمرشل آپریشن کیلئے ضروری تھا

About The Author

Related posts