Warning: Use of undefined constant WPLANG - assumed 'WPLANG' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home2/qaumtv/public_html/wp-content/plugins/LayerSlider/classes/class.km.autoupdate.v3.php on line 73
لاکھوں دلوں کی دھڑکن، معروف کھلاڑی پر فکسنگ کا الزام لگ گیا ، آئی سی سی نے بڑا قدم اٹھا لیا، اب بچنا مشکل | Qaum Tv
Select your Top Menu from wp menus

لاکھوں دلوں کی دھڑکن، معروف کھلاڑی پر فکسنگ کا الزام لگ گیا ، آئی سی سی نے بڑا قدم اٹھا لیا، اب بچنا مشکل

12

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے کرکٹر دلہا را لو کوتھیکے پر کرپشن کے چارجز لگا دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ترجمان کا کہناہے کہ دلہارا لوکوتھیکے پر کوڈ آف کنڈکٹ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور انہیں 14 روز میں جواب داخل کرنا ہوگا ۔سرلنکا کے کھلاڑی پر فکسنگ ، دوسروں کو اکسانے اور رپورٹ نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔چھ ماہ میں یہ دوسری مرتبہ ہے کہ جب آئی سی سی کی جانب سے 38 سالہ سابق کھلاڑی پر یہ الزام عائد کی گیا ہے ، گزشتہ سال نومبر میں دلہارا لو کو تھیکے پر پر اسی طرح کے تین الزامات ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈنٹ کی خلاف ورزی پر عائد کیے گئے تھے ۔

About The Author

Related posts